Thursday, January 1, 2015
جملہ 1.5 سے بعد والے کسی ورژن یعنی 2.5 یا 3.0 پر منتقلی
میں نے ایک ویب سائٹ کو بہتر بنانا ہے جو کہ جملہ 1.5 میں بنی ہے اس کے اندر اور بھی بہت سارے مسائل ہیں جنہیں ہم سب مل کر حل کریں گے۔ میں اس کے تمام مسائل ایک ایک کرکے آپ سے تبادلہ کروں گا۔ اس سے آپ کی رائے مجھے جاننے کا موقع ملنے کا امکان بھی موجود ہے۔ اگر آپ ویب ڈیویلپمنٹ اور جملہ کو جانتے سمجھتے ہیں تو ہمارا کام مزید نکھر جائے گا ورنہ میری طرف سے تو آپ سب کے معلومات آتی ہی رہیں گی اور ان شاء اللہ آپ اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)